هفته,  21 فروری 2026ء

کرائم

رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی، رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ 05موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم شہروز کو گرفتارکر لیا،ملزم سے مسروقہ 05موٹرسائیکل برآمدہوئے،ملزم سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم خرم سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم مصطفٰی سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ملزم توصیف سے 01پستول

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، 03کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم زرشاد سے 01 کلو 400گرام چرس، ملزم حنیف سے 600گرام چرس، نصیر آباد پولیس نے ملزم قیصر

آراے بازار کے علاقہ میں دوہرےقتل کا معاملہ،سی پی اوسید خالد ہمدانی کا نوٹس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )آراے بازار کے علاقہ میں دوہرے قتل کا معاملہ، سی پی اوسید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی پوٹھوہار کو فوری موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ او آراے بازار پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،03ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،03ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم یسین سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،نیوٹائون پولیس نے ملزم شبیر سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ٹیکسلا پولیس نے ملزم عبد الوہاب سے 01پستول 30بور معہ

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن، 15 سپلائرز گرفتار، 23 کلو منشیات برآمد
منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم عادل سے 01کلو300گرام چرس،ٹیکسلا پولیس نے ملزم عبد الرشید سے 10لیٹر شراب،ملزم زین سے 10لیٹر شراب،دھمیا ل پولیس نے ملزم اشفاق

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 07ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راول ڈویژن پولیس کی کاروائی،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 07ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 06ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں رمضان ،فیاض ،عمر ،شہزاد،عظمت اور سہیل شامل ہیں،تھانہ

06 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی فوری کاروائی،06 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس کومتاثرہ بچی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم عبدالرحمان نے اُسکی بیٹی کو پیسوں اور گیمز کا لالچ دے کر اپنے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شہزاد کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری گزشتہ سال سے صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس

جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان خضر اور فہیم نے