








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کا کیس میں عدالت نے صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے درخواست منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے اپنی موثر پولیسنگ کے ذریعے متعدد جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں منشیات فروشوں، چوروں، قمار بازوں اور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ منشیات فروشوں کی سزائیں: راولپنڈی کی معزز عدالتوں نے دو منشیات فروشوں کو سزا

محافل میلاد کی صدارت، پریس کلب، کراچی بار، چیمبر آف کامرس اور مزارات پر خطاب کریں گے اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی صاحب ہمراہ صاحبزادہ والا شان پیر سید امام علی گیلانی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 79 روز کے دوران 1666 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں، جبکہ 10814 گاڑیوں کے چالان کیے گئے ہیں۔ سی پی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انجمن تاجران ایف ٹین مرکز کے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ کے صدارتی امیدوار عاطف جمیل بٹ نے پینل کے ہمراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے،عاطف جمیل بٹ ایک بڑے قافلے کے ہمراہ ریلی کی صورت میں کاغذات نامزدگی جمع کرانےچیف الیکشن کمشنر آفس پہنچے،

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ دھمیال کے علاقے میں رات گئے کار سنیچنگ کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے دوران ایک کار سنیچر ہلاک ہوگیا۔ چند گھنٹے قبل چھینی گئی کرولا کار بھی بازیاب کر لی گئی۔ ہلاک ہونے والے سنیچر کی شناخت گلزار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 78 دنوں کے دوران 1623 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کے مطابق، 10719 پبلک سروس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کی آئینی بینچز کمیٹی نے 14 نومبر سے آئینی مقدمات کی سماعت شروع کرنے کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ کمیٹی کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ آئینی مقدمات کی سماعت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ماڈل کالج ایف ٹین ٹو میں ایک شاندار تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا، جس میں جونیئر اور سینئر سیکشن کی نومنتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ اس خصوصی موقع پر ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل خان مہمان خصوصی کے طور پر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، سرکاری سکول کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان گرفتار۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں رضوان، عبدالقیوم، ایاز، صدر الزمان، فیصل، خلیق اور بدر شامل ہیں۔