جمعرات,  26 مارچ 2026ء

ہر شہر کی خبر

منڈی بہاؤ الدین،عید منانے پارک آئے شہریوں پر شہدکی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی ہو گئے

ملکوال میں عید پکنک منانے پارک میں آنے والے شہریوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نواز شریف پارک میں متعدد افراد کو شہد کی مکھیوں نے ڈنک مارا، پکنک پر آنے والے بچوں کی شرارتوں نے شہد کی مکھیوں پر کوئی چیز لگائی جس

موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی

  جلال پور پیر والا(روشن پاکستان نیوز)موٹروے ایم فائیو پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی ،کار میں سوار تین افراد سمیت دو خواتین شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق کارمیں سوار 5افراد ملتان سے صادق آباد جا رہے تھے کہ کرم علی والا کے قریب کار

چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، پولیس کا چھاپے کے دوران خواتین پرتشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

  بہاولنگر (روشن پاکستان نیوز) بہاولنگر کے علاقے چک سرکاری میں چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کرنے والے ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او رضوان عباس اور تین اہلکاروں کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال

اوور چارجنگ تحقیقات، لیسکو کے 7 افسران ایف آئی اے کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے 7 سپرنٹنڈنگ انجینئرز بجلی کے بلوں میں زائد چارجنگ کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اوور چارجنگ کے معاملے

شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا ، جس کے بعد کل عید الفطر منائی جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں جاری ہے جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو سندھ حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

  کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالیں گے اور سندھ حکومت کی نمائندگی بھی کریں گے۔   سندھ حکومت کی جانب سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔   نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی

اسلام آباد ،پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے اشتہاری ہلاک

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ ہلاک ملزم قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ اسلام آباد کے تھانہ کرپہ کی حدود میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا لیکن

پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز عید کے اوقات ومقامات، جانیں

  چونکہ عیدالفطر بالکل قریب ہے، پاکستان بھر کے بڑے شہروں میں نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بڑے شہروں میں مقامات اور اوقات ذیل میں شیئر کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اسلام آباد میں عیدالفطر کی نماز شہر کے مختلف اہم مقامات پر ادا کی جائے گی۔

راولپنڈی:آر اے بازار پولیس کی کارروائی،8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آر اے بازار پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے08 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس کو متاثرہ بچی کے والد نے درخواست دی کہ ملزم مرسلین نے اس کی 08 سالہ بیٹی کو زیادتی کانشانہ بنایا، آراے بازار پولیس

عید الفطرکی آمد،سیکورٹی کے حوالے سے راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس

راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کرائم میٹنگ ، میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس پی ایڈمن،ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم سیل،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران کی