بدھ,  12 نومبر 2025ء

کاروبار

برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی، برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی ہونے سے گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکر دی گئی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک

وفاقی بجٹ کےبعد پیکجڈ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ،کتنا ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعد ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر 290 روپے،ڈیڑھ لیٹر دودھ کی قیمت 390 روپے سے بڑھا کر 420 روپے کر دی گئی جبکہ پاؤوالے دودھ کے

سونا پھر 800 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 42 ہزار 300 ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ بدھ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2345 ڈالر کا ہو

حکومت نے اہم تجارتی اہداف حاصل کرلیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023ء میں اہم تجارتی اہداف کامیابی سے حاصل کرلیے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی 24-2023 کےلیے مقرر کردہ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیا۔ حکومت نے درآمدات اور تجارتی خسارے کے سالانہ اہداف بھی حاصل کیے ہیں۔ ذرائع وزارت تجارت

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ کرپشن اورا سمگلنگ میں ملوث ایف بی آر کے ملازمین کی فہرست تیار کر لی گئی

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس  80 ہزار 103 کی

حکومت کی 2200 امپورٹڈ اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

    اسلام آباد : بجٹ میں حکومت نے 2200 امپورٹڈ اشیاء اور گاڑیوں پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کردی ، ان اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی زیرو تھی۔تفصیلات کے مطابق بجٹ میں حکومت نے 2200 اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔  

سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیسکو نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی۔بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کےاحکامات جاری کیے گئے ہیں ۔ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نےگرین میٹر پر پابندی لگانےکانوٹیفکیشن جاری کیا۔ لیسکو کی

5 جولائی کو ہم اپنے پیٹرول پمپس بند کر دیں گے،چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا اعلان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو ہم اپنے پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے

بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان، دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد مہنگائی سے ستائےعوام کیلئے دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ گوشت سبزی کے بعد عوام کے لئے دال کھانا بھی مشکل ہوگیا، ملک کے سب سے بڑے ہول سیل جوڑیا بازار میں دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔