کاروبار

اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ چیمبرز کے مسائل کا ادراک ہے، مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں گے، تاجروں کے

سونے کی قیمت اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت اضافے کے بعد ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز نے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر کتنی کمی بنتی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پرآگیا اور 31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74.74 ڈالرتھی۔ یکم اور2اپریل کوبرینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافےسے 74.95ڈالرفی

اتحاد ایئر ویز نے ابو ظہبی اور پشاور کے درمیان ہفتہ وار پانچ پروازیں شروع کر دیں

ابو ظہبی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ایئر ویز نے 29 ستمبر سے ابو ظہبی اور پشاور کے درمیان پانچ ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروازیں ایئر بس A320 فیملی کے طیاروں کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ اتحاد ایئر ویز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں

دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغازہوگیا جہاں اتار چڑھائو جاری ہے، ڈاؤ جونز میں 257 پوائنٹس کی کمی ہوئی،نیس ڈیک انڈیکس 0.5 فیصد سے اوپررہا،ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 0.35 فیصد

عالمی تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے لگی، یورپی یونین نے بھی امریکا پر ٹیرف عائد کردیا

برسلز(روشن پاکستان نیوز)  یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے خلاف پہلا بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 20 ارب یورو سے زائد مالیت کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی منظوری دے دی۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

امریکی صدر کا ٹیرف90 دن کیلئے معطل،چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ چین پر عائد تجارتی ٹیرف میں مزید اضافہ کرکے اسے 125 فیصد کررہے ہیں اور اس کا اطلاق فوری پر ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ

ایئر سیال نے دبئی فریم دکھا کر دبئی کے لیے پروازیں شروع کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف ایئر لائن ایئر سیال نے دبئی کے لیے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ ایئر لائن نے دبئی کے مشہور “دبئی فریم” کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جلد دبئی کے لیے پروازیں آپریٹ کی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا