







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرکے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں سونا مہنگاہونے کے باعث پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 2343 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس سے سونا مہنگا ہوکر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم اپریل سے اب تک 18 ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے ہیں، ایف بی آر نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق یکم اپریل 2024 سے اب تک 18 ہزار 381 تاجر فائلرز بنے، تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14 ہزار 472 افراد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ایران نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کو پورے ہفتے کھولنے اور وہاں 24گھنٹے آمدورفت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،میر جاوا اور ریمدان کی گزرگاہیں تجارتی مقاصدکیلئے اہم،پورے ہفتے، چوبیس گھنٹے آمدورفت کیلئے کھلی رہیں گی ،پاکستانی سفیر کے مطابق نئے تجارتی رابطوں

لاہور (روشن پاکستا ن نیوز) پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت نے مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری کے لیے سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں سولر پینلز کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کی سم بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے بلاک کردی گئی ہے تو پریشان ہونے کی ضرروت نہیں، یہ سم دوبارہ بحال کرائی جاسکتی ہے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے بند کی گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے ۔سندھ میں گندم کی کٹائی میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کھیتوں میں کام کرتی ہیں۔ گندم کی بالیاں جب خشک ہو جاتی ہیں تو بہت سخت ہو جاتی ہیں انہیں کاٹنا خواتین کے لیے آسان کام نہیں

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوبے کے آئندہ بجٹ برائے 2024 میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی سفارشات کو حتمی شکل دینے کے لیے بلائے گئے کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے جس کے بعد آئی ایم ایف کے مشن چیف کی جانب سے مذاکرات پر بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے اپنے بیان میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت 12سے 14روپے