جمعه,  13 نومبر 2026ء

کاروبار

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے، جس کی وجہ سے درآمد شدہ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافہ

پٹرول کی قیمتوں میں کمی،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کی مناسبت سے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ نئے نرخ آج 3 جون سے نافذ العمل ہوں گے، انہوں نے

نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، سولر انرجی صارفین پر مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان

  اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)انرجی ڈویژن کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں، جس کے تحت شمسی توانائی کے صارفین پر زیادہ ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اصلاحات کا مقصد شمسی توانائی کے صارفین اور گرڈ

پیٹرول کی قیمت سے متعلق غلط اعلان پر پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کو وارننگ دیدی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کے جھوٹے اعلان پر حکومت کو وارننگ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی غلط ڈیکلریشن سے ڈیلرز کو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح 21.40 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے

عوام کیلئے خوشخبری ، ایل پی جی قیمتوں میں بہت بڑی کمی ،اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون 2024 سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سستی کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ7 ہزار 219 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے

ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں کم سے کم 40 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلوہوگئے ہیں، ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمت میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمی 70

خوشخبری،100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا اعلان

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے