







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز کو چھوڑ دیا گیا۔ وزارت تجارت نے پاکستانی چاول کے کنٹینرز کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چاول کے یہ کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے تھے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 6 جون کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھاگیا،۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کے شمالی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتےمیں 9.98 کروڑ ڈالرکم ہوئےہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، موجودہ شرح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے اضافہ کیا گیا ہے جس میں بجلی 3 روپے 33 پیسے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر 600 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جسے سعودی عرب کی بولی کے بغیر بین الحکومتی بنیادوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔ 2 ڈالر 76 سینٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جولائی اور اگست کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے 5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر سخت پابندی عائد کر دی۔ انتظامیہ کی طرف سے عوام الناس کی آگاہی کے لئے شہر کے معروف کاروباری مرکز میں گرینڈ واک کا اہتمام کیا گیا۔ پلاسٹک سے انکار، صحت مند زندگی سے