جمعه,  13 نومبر 2026ء

کاروبار

ایران کیجانب سے پاکستانی ٹرکوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت مل گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کے بڑے مواقع موجود ہیں۔ صدر ایران کے حالیہ دورے اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام شعبوں

بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں بڑااضافہ، اعدادوشمار جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.94 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.78 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ (ایس پی آئی) بارے جاری ہفتہ واررپورٹ کے

ایف بی آر کمشنر کو غیرمعمولی اختیارات تفویض: غیرملکی اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرسکتا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)فنانس بل 2024 کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کمشنر کو غیرمعمولی اختیار تفویض ہوگئے جس کے بعد ایف بی آر کمشنر کسی بھی فرد سے اس کے غیر ملکی اثاثوں کی تفصیلات سمیت گوشوارے پیش کرنے کی ہدایت کرسکتا ہے۔ بزنس

آج پاکستان میں گولڈ ریٹس کیا؟ جانیں

پاکستان میں آج19جون بروزبدھ کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت241,200 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے درمیان

منافع خوروں نے لوٹ مچا دی ،مصالحہ جات و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ،عوام کی قوت خرید سے باہر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عیدالاضحیٰ سے پہلے ہی منافع خوروں نے سبز مسالا جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔عید الاضحیٰ کے موقع پر منافع خور عوام کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے، سبز مسالاجات کے نرخ دُگنے سے بھی زیادہ ہوگئے۔ عید قربان پر جانور ہی نہیں بلکہ

بری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1292 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے اوسط قیمت 1286 روپے کے مقابلے میں

ہنڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت بھی آسمان چھونے لگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، تاہم اب عام آدمی کی اس سواری کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی قیمت جون 2024ء میں

عید قرباں کی آمد، قصائیوں کی موجیں ، قربانی کےمن مرضی کےریٹ مانگنا شروع کردیے

      کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں قصائیوں نے قربانی کے جانوروں کےمن مانے ریٹ مانگنا شروع کردیے۔قصائیوں کا کہنا ہے کہ بکرے کا گوشت بنانے کے6 ہزار سے20 ہزار روپے لیں گے۔   کراچی میں قصائیوں نے اونٹ کا گوشت بنانے کے 50ہزار، گائے کے 20 ہزار سے ایک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے15 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی، 15 کروڑ ڈالر پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم کے حوالے سے خرچ ہوں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پری پرائمری اور پرائمری سکول کے لڑکوں اور لڑکیوں کی

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 80؍ سالہ پیٹرو ڈالر ڈیل ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ملکوں کے درمیان 8 جون 1974 کو دستخط ہوئے تھے اور اسے امریکی عالمی اقتصادی اثر و رسوخ کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا