







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 80 ہزار 103 کی

اسلام آباد : بجٹ میں حکومت نے 2200 امپورٹڈ اشیاء اور گاڑیوں پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کردی ، ان اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی زیرو تھی۔تفصیلات کے مطابق بجٹ میں حکومت نے 2200 اشیا پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیسکو نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی۔بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کےاحکامات جاری کیے گئے ہیں ۔ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نےگرین میٹر پر پابندی لگانےکانوٹیفکیشن جاری کیا۔ لیسکو کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو ہم اپنے پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ نقصان میں پمپس چلائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد مہنگائی سے ستائےعوام کیلئے دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ گوشت سبزی کے بعد عوام کے لئے دال کھانا بھی مشکل ہوگیا، ملک کے سب سے بڑے ہول سیل جوڑیا بازار میں دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ صدر گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نور خان نیازی کاکہنا ہے کہ ڈیزل مہنگا ہونے سے بوجھ عوام اور زراعت پر پڑتا ہے، مہنگائی کا طوفان آئے گا، ڈیزل مہنگا ہونے سے کرایوں میں 20

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے، بانڈ ٹرانزیکشن کیلئے چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ چین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 649 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 79 ہزار 369

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگئی، مالی سال2023-2024 میں ملک میں اوسط مہنگائی 23.41 فیصد رہی جبکہ مالی سال2023۔2024 کے لیے مہنگائی کا سالانہ ہدف 21 فیصد مقرر تھا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کےنفاذکے بعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں 130 سے 140 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک بوری پر 100 روپے ایکسائز ڈیوٹی کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1410 سے 1420 روپے ہوگئی ہے۔سیمنٹ کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی