







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) وزات خارجہ نے قانونی دستاویزات کی تصدیق کے لیے نرخوں میں اضافہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پیر سے وزات خارجہ میں قانونی کاغذات کی تصدیق دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ تعلیمی اسناد، قانونی دستاویزات اور کمرشل دستاویزات کی تصدیق شروع کی جائےگی۔ترجمان دفتر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کمیٹی نے ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی ،سیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی ہے،ہم ہڑتال کی کال واپس لےرہےہیں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کیا،چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی، برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی ہونے سے گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکر دی گئی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعد ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر 290 روپے،ڈیڑھ لیٹر دودھ کی قیمت 390 روپے سے بڑھا کر 420 روپے کر دی گئی جبکہ پاؤوالے دودھ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ بدھ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2345 ڈالر کا ہو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023ء میں اہم تجارتی اہداف کامیابی سے حاصل کرلیے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی 24-2023 کےلیے مقرر کردہ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیا۔ حکومت نے درآمدات اور تجارتی خسارے کے سالانہ اہداف بھی حاصل کیے ہیں۔ ذرائع وزارت تجارت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ کرپشن اورا سمگلنگ میں ملوث ایف بی آر کے ملازمین کی فہرست تیار کر لی گئی