جمعه,  13 نومبر 2026ء

کاروبار

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ دنوں اضافے کے بعد ملک بھر میں سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک طرف جہاں پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں وہیں مختلف شہروں میں سائیکل کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ خریداری بڑھنے سے سائیکل

بجلی کا شارٹ فال 5600 میگاواٹ تک پہنچنے کیوجہ سے لوڈ شیڈنگ دورانیے میں مزید اضافہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک 5,600 میگاواٹ کے نمایاں بجلی کے شارٹ فال سے دوچار ہے، جس کی وجہ سے شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں وسیع پیمانے پر لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جب

عوام کا جینا اجیرن ،کالی مرچ ،خشک دودھ اورمختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعدمہنگائی نےشہریوں کی کمرتوڑدی،مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافےسےشہری پریشان ہوگئے۔ مہنگائی کے سونامی نے عوام کا جینا اجیرن کردیا، شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ،مختلف اشیائے ضروریہ کافی،خشک دودھ اور کالی مرچ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری کا 10 جولائی کو ہڑتال کا اعلان،دیکھیں تفصیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)فلور ملز اور ہول سیلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف لاہور سمیت ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری نے 10 جولائی کو ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق ہڑتال کی صورت میں ملک بھر کی 1500 فلور ملز بند ہو جائیں گی،

سونا آج سستا ہونے کے بعد ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے

3 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، تین روز میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آج برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کے نرخ میں 49 روپے کا اضافہ ہوا ہے، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 470 روپے مقررکی گئی ہے۔

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 260روپے پر پہنچ گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ملتان  میں  3روز کے دوران  ٹماٹر فی کلو 100روپے مہنگا ہوا، ملتان میں ٹماٹر250روپے فی کلو میں دستیاب ہے ۔ سیالکوٹ  میں ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 80سے 110روپے فی کلو مہنگا ہوا،سیالکوٹ میں ٹماٹر فی

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 207 روپے تک اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیمنٹ کی 50 کلو بوری قیمت میں 207 روپے تک اضافہ ہو گیا جس کےبعد بوری کی قیمت 1 ہزار 5 سو روپے ہو گئی ہے ۔ نئے مالی سال کے پہلے ہی  ہفتے وفاقی بجٹ کے اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں، وفاقی بجٹ میں

پشاور ، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2 ہزار روپے جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ہول سیل

نان بائی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نان بائی ایسوسی ایشن نے 10 جولائی کے بعد نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ روٹی 25 اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا، موجودہ صورتحال میں روٹی اور نان پرانے ریٹ