







کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 15جولائی تک کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 48 فیصد کی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 15جولائی تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 4 لاکھ 42 ہزار روئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ میں ٹیکسز کی بوچھاڑ نے غریب کے بچے کی قلم دوات کو بھی نہ چھوڑا ۔ اسٹیشنری پر 14 فیصد جی ایس ٹی سمیت 24 فیصد ٹیکسز کیخلاف لاہور اسٹیشنری مارٹ ایسوسی ایشن اورانجمن تاجران اردو بازار کے عہدیدران نے 10 روز میں ٹیکس

گوادر(روشن پاکستان نیوز)ایل پی جی ایئر مکس گیس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بُری خبر ہے کہ کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ترجمان کے مطابق سوئی سدرن کو گیس فراہم کرنے والی گیس فیلڈ کنڑپساکھی کو فنی خرابی کا سامنا ہے گیس پلانٹس سے گیس

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی گیس دوسرے ممالک کی ایل این جی سے مہنگی پڑ رہی ہے۔ حکومت پالیسیوں پر نظر ثانی کر رہی ہے اور نئی پالیسی پر کام رہے ہیں۔وزارت پٹرولیم کی نئی پالیسی کے بارے میں گفتگو کرتے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)چین کی ایک بڑی بس بنانے والی کمپنی نے کراچی میں انٹرا سٹی، ای وی بسوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔یوٹونگ مڈل ایسٹ کے سی ای او اور دیگر حکام نے آج سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ محرم الحرام کی دو روز کی تعطیلات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 525 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 81 ہزار 600 پوائنٹس پر جا پہنچا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان رہا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.4 فیصد رہی، گزشتہ

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم انڈیپینڈیٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے بجلی معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کرسکتے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے آئی پی پیز معاہدوں پر گارنٹی دے رکھی ہے، ہم خسارے والی پاور

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی آئے روز بڑھتی قیمتوں پر غریب عوام نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کیا مگر ان کے آسمان سے باتیں کرتی قیمت سن کر حیران وپریشان ہوگئے۔ ملک میں آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان حال سفید پوش کم آمدنی والے شہریوں