







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی۔ اس حوالے سے ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ یہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار، 45لیٹر شراب ، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم لہراسب سے 15لیٹر شراب، ملزم عبدالرزاق سے 10لیٹر شراب،آر اے بازار پولیس نے ملزم حارث سے 10 لیٹر شراب، ملزم ایاز

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج سونے کا فی تولہ بھاؤ 1200 روپے بڑھ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹیسلا نے اپنی تیار کردہ 18لاکھ گاڑیوں کے بونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کے بونٹ کی وجہ سے حادثات پیش آسکتے ہیں۔ارب پتی ایلون مسک کی ‘ٹیسلا’ کمپنی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں کم ہوتی خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ برینٹ خام تیل ڈیڑھ فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔ دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک گورننس میں بہتری اور استحکام آئے گا تو معاشی نمو ممکن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سرمایہ لگانے والی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع باہر منتقل کردیا ہے، اس حوالے سے اعداد و شمار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2386 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، ادرک، اروی، کدو، بھنڈی اور لیموں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 3 روپے کمی ہو گئی، مرغی کے گوشت کی نئی فی کلو قیمت 584 روپے ہو گئی۔