







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ کے تحت پیٹرول، ڈیزل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 60

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے شیئرز گزشتہ ایک دہائی کے دوران تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران یہ شیئرز مجموعی مالیت کا صرف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے 2008 سے 2024 تک لئے گیے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔ جس میں کہا گیا کہ جون 2008 میں سرکاری قرضہ 6.1 کھرب تھا جو 2024 میں 67.5 کھرب روپے پر پہنچ گیا ہے جس میں 61.4 کھرب کا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔صوبائی اسمبلی میں خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی قرار داد جے یو آئی ف کے رکن آفتاب حیدر کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد کے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے چیئرپرسن پرائس کنٹرول ٹاسک فورس ایم پی اے سلمیٰ بٹ نے ملاقات کی جس میں اہم فیصلے لیے گیے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی کہ نااہل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے فوری

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے، ہائی لائٹرز، پنچنگ مشینز، پنسل باکس پر جی ایس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوٹیلیٹی سٹورز نے بھی چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5روپے اضافے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، تبادلہ مارکیٹ میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موبی لنک بینک نے ملک میں مثبت ماحولیاتی تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے ’ای بائیک قرض‘ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس قرض سکیم کے تحت شہریوں کو ای بائیکس دی جائیں گی، جو سستی ٹرانسپورٹ ہونے کے ساتھ