جمعه,  13 نومبر 2026ء

کاروبار

14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد بجلی کے بلوں میں کتنی کمی آئیگی؟ جانیں

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کے بلوں میں ہونیوالی متوقع کمی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ 37 سے 38 روپے فی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ,اسٹیٹ بینک آف پاکستان

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ

عالمی منڈی میں سونا سستا، ملک میں صورتحال کیا رہی؟جانیے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 کا ہوگیا

آئندہ سال مہنگائی کم ہو کر کتنے فیصد رہ جائیگی ؟ وزارت خزانہ دعویٰ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال مہنگائی 12 فیصد سے کم ہو کر 7.5 فیصد پر آجائے گی جبکہ معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا۔وزارت خزانہ کی میڈیم ٹرم میکرو اکنامک فریم ورک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی گروتھ

بجلی چوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن ، 83 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار، اربوں وصول

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت نے ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔حکومت اورعسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات آشکار ہونا شروع ہوگئے، بجلی نادہندگان سے 107 ارب 54 کروڑ روپے وصول کرلئے گئے جبکہ 83 ہزار سے زائد

ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریز نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریاں نہیں ہو سکیں۔ ذرائع کے مطابق 3 ہزار سے زائد نوٹسز کی میعاد گزرنے کے باوجود 80 ارب روپے کی ریکوری نہیں ہو سکی۔ 1173 ٹیکس دہندگان کی آمدنی پر درست حساب نہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے یومِ آزادی پر عوام کوبڑا تحفہ دیدیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی،پٹرول کی قیمت  8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لٹر کم کر دی گئی۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو

پاکستان سے سعودی عرب کے گہرے تعلقات ہیں، سعودی سفیر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سعودی عرب کےسفیرنواف المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کے پاکستان سے گہرے تعلقات ہیں۔ ۔سعودی سفیر نواف المالکی نے لاہور میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سیاسی ، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے حوالے سے زبردست رشتے میں

ڈیجیٹل سروسز سے ملکی آمدنی بڑھنے کی شرح میں 267 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈیجیٹل سروسز کے باعث ملکی ریونیو گروتھ 267 فیصد تک بڑھ گئی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2020-21 میں ڈیجیٹل اقدامات کیے، جن سے 2020-21 میں ریونیو گروتھ میں 114 فیصد، 2021-22 میں 267 فیصد، مالی سال 2022-23 میں 242 فیصد تک