هفته,  25 جولائی 2026ء

کاروبار

نئے مالی سال کے بجٹ پر ملا جلا ردعمل، سابق وزرا کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کیے گئے نئے مالی سال کے بجٹ پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے جہاں سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو ماہرین

تنخواہ داروں پر 75 غیرتنخواہ دار طبقہ پر 150 ارب روپے کا بوجھ ڈالا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے پوسٹ بجٹ بریفنگ میں کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے ہمارا ہدف 3800 ارب سے زائد ہدف ہوگا، ہم نے سیلز اور کسٹم میں ٹیکس چھوٹ ختم کی ہیں، آئندہ سال 1800 ارب

بجٹ 2024-25:جعلی سگریٹ بیچنے والوں کی شامت آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں جعلی سگریٹ بیچنےوالوں کی شامت آگئی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ مارکیٹ میں جعلی سگریٹوں کی دستیابی حکومت اور صحت عامہ کے اداروں کے لئے باعث تشویش ہے ۔ٹریک اینڈ ٹریس سسٹن کو متعارف کروانے کے باوجود تمباکو کی

موبائل، سیمنٹ، کاغذ، امپورٹڈ ملبوسات ،گاڑیاں مہنگی، پٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ میں موبائل، سیمنٹ، کاغذ، امپورٹڈ گاڑیاں مہنگی اور جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق برانڈڈ ملبوسات، جوتے، لیدر پروڈکٹس مہنگی کردی گئی ہیں جبکہ نان فائلر کیلیے خرید و فروخت اور کاروبار

سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 600 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 514

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟تاریخ سامنے آ گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔ مزید پڑھیں: دادو،رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر! عالمی بینک نے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک نےقرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کیلئے دی ہے،فنڈز داسو ہائیڈرومنصوبےکےفیز ون پرخرچ کئےجائیں گے،عالمی بینک کےمطابق منصوبےسےبجلی کی سپلائی میں بہتری اور توسیع ہوگی۔ منصوبےسے عوام کو سماجی ومعاشی سہولیات

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے۔ اقتصادی سروے آج شام ساڑھے 5 بجے پیش کیا جائے گا، رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، مالیاتی خسارہ ہدف سے تقریباً 20 فیصد زائد ریکارڈ کیا

حکومت کا بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کی تجویز دی ہے۔ مزید