هفته,  21 فروری 2026ء

کاروبار

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،کتنااور نئی قیمت کیا؟جانیں اس خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا

یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مارچ سے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 فیصد  اضافے کے تحت پیٹرول

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور برانڈ کے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے الوحید کالونی حالی روڈ پر جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ یہ فیکٹری مشہور برانڈ کے مشروبات کی نقل تیار کرتی

عوام کیلئے بری خبر،رمضان سے چند روزقبل کھجور وں کی قیمت میں ہوشربااضافہ، قیمت کیا ؟جانیں

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ہول سیل مارکیٹ میں رمضان المبارک کی آمد سے چند روز قبل ہی ایرانی کھجور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 ہزار روپے اضافے کے بعد مارکیٹ میں کھجور 12 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار روپے فی من ہو گئی۔

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ،کب سے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کرتے ہوئے ورکنگ پیپر حکومت کو جمع کرادیا۔ یہ تیل کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں اور ممکنہ آمدنی میں کمی کے خدشات کے دوران سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

پاکستان میں بینک ڈپازٹس اور پلاسٹک منی کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بینک ڈپازٹس میں اضافے کے ساتھ ملک بھر میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جنوری 2023 سے 2024 تک بینک ڈپازٹس میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ

مرغی کی فی کلو قیمت میں واضح کمی ، اب گوشت کی نئی قیمت کیا؟ دیکھیں خبر میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مرغی کی قیمت میں کمی، گوشت بھی 7 روپے سستا ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5 روپے کی کمی، ہول سیل ریٹ 411 روپے فی کلو ہو گیا۔ زندہ مرغی کی پرچون قیمت 427 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ فی درجن

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر، وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں، پیٹرول4 روپے

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمت میں 3000 روپے کی کمی کر دی ہے۔ ڈائریکشنل میٹر کی نئی قیمت 33600 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل بائی ڈائریکشنل

یکم مارچ سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، پٹرول ساڑھے 4 روپے جبکہ ڈیزل 2 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے