جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

عوام کومہنگائی کا اور جھٹکا دینے کی تیاری ،بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی

بجلی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے بڑے اضافے کی درخواست جمع ،کتنا اضافہ ؟ دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرادی۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع

آئی ایم ایف کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے منصوبوں کی شفافیت پر اعتراضات

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ آئی ایم ایف ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی مکمل معلومات دستیاب نہیں، پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی

اگر آپ نے بھی ڈالر سنبھال کر رکھے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیجئے گا ،ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ماہرین نے آنے والے دنوں میں ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈالر ہولڈرز کو خبردار کر دیا۔ ایک مقامی اخبار سے بات کرتے ہوئے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید

خوشخبری ،پاکستان کے اہم علاقے سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اندازے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت

خوشخبری، پی آئی اے کا رمضان المبارک سے قبل فلائٹ ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسافروں کی آمد و رفت میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے رمضان المبارک اور عیدالفطر سے قبل اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ نیشنز فلیگ کیریئر نے کہا کہ مسافر پے پاک اور

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

عوام کمر کس لیں ، پیٹرول بم سے پہلے گیس بم پھینک دیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میںصارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی گئی، پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کیلئے ماہانہ 25

پاکستانی قیمتی پتھر تھائی لینڈ کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کئے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی قیمتی پتھر تھائی لینڈ کو کم قیمت پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس سینیٹر خالدہ عطیب کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی قیمتی پتھر تھائی لینڈ کو کم قیمت پر فروخت

بجلی اورگیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی اور گیس کے زیادہ بلوں پر سینیٹ کمیٹی کے ارکان بھی بھڑک اٹھے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا۔ سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا کہ سولر پینل لگانے کے باوجود