منگل,  26  اگست 2025ء

کاروبار

نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا جبکہ نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14,100 ارب روپے ہوگا۔

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 21 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ ، 21 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ ایک اور سنگ میل عبور کر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا ہے کہ جب اوپیک پلس نے جولائی کے لیے پیداوار میں اضافے کو پچھلے 2 ماہ کی سطح پر برقرار

ایئرسیال نے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — ایئرسیال نے آج سے دبئی کے لیے اپنی پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اسلام آباد سے دبئی کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی، جبکہ لاہور سے ہفتے میں دو دن پروازیں روانہ ہوں گی۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد بحال

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار شروع

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر

نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کیش نکالنے پر نان فائلرز یعنی وہ افراد جو انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے، ان پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ تجویز مالی

پمپس پر چوری روکنے کیلئے پٹرول ڈالنے والی نوزلز ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرول پمپس پر پیٹرول ، ڈیزل کی چوری اور اسمگلنگ کے سدباب کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی سدرن کے دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پمپس پر

پاکستان کا پہلا اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کرپٹو کو قانونی کرنسی نہ بنانے کا مؤقف تبدیل کرلیا اورامریکا کی پیروی کرتے ہوئے اسٹریٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاس ویگاس میں بِٹ کوائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ، وفاقی بجٹ کی تاریخ میں پھر تبدیلی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تاریخ میں ایک بار پھر تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے ، بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 یا 13 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ عیدالاضحیٰ کی وجہ سے 7 اور 8 جون