
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – سوشل میڈیا پر معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے بعد ان کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے ثنا یوسف کی ویڈیوز کو صرف تفریح تک محدود بتایا، جبکہ دیگر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کالج کی کلاس روم میں ایک طالبہ کو موسیقی پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر طالبات اس کی ویڈیو بناتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ اس ویڈیو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وفاقی دارالحکومت میں تعینات ڈائریکٹر سائبر کرائم ہشمت کمال کی جانب سے خاتون سب انسپکٹر کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور گالم گلوچ کی آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے سیکیورٹی اداروں کی اندرونی فضا اور خواتین افسران کے ساتھ روا
ڈاکٹر ثمرہ ذریں میڈیکل سپیشلسٹ گرمیوں کا موسم اگرچہ تازگی اور تعطیلات کا پیغام لاتا ہے، لیکن یہ موسم صحت کے حوالے سے کئی چیلنجز بھی پیدا کرتا ہے۔ خاص طور پر معدے سے متعلقہ مسائل کو لے کر۔ جب درجہ حرارت بڑھتا ہے، تو جسم میں پانی کی کمی،
لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم اور میدے کی قیمتوں میں حالیہ مہینوں کے دوران نمایاں کمی کے باوجود بیکری مصنوعات جیسے ڈبل روٹی، بسکٹ، اور کیک کی قیمتیں کم نہ ہونا عوام کے لیے باعثِ تشویش بن گیا ہے۔ شہری حلقوں نے حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر امیگریشن، کسٹمز، اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (ASF) سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے رویے پر شدید تحفظات سامنے آئے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کی جانب سے یہ شکایات معمول بنتی جا رہی ہیں کہ انہیں
تحریر: محمد عديل، جده سعودي عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی ایک بار پھر اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ پاکستانی فوج ایک پیشہ ور، باہمت اور جذبہ ایمانی سے سرشار فوج ہے۔ اس بار بھی پاکستان نے اپنی عسکری صلاحیت، اسٹریٹیجک منصوبہ بندی، اور جرات و
تحریر: وقار نسیم وامق نریندر مودی “گجرات کا قصائی” اور ایک خطرناک دہشت گرد ہے جس کا بنیادی تعلق بھارتی انتہاء پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک آر ایس ایس سے ہے، نریندر مودی خطرناک دہشت گردی میں ملوث اور جنگی جرائم کا مرتکب ہے، وہ دراصل بھارتی وزیراعظم کے روپ
نیودہلی (روشن پاکستان نیوز) — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے لیے 2025 کے عام انتخابات فیصلہ کن حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ ایک جانب انہیں داخلی محاذ پر معیشت، مہنگائی، اقلیتوں کے حقوق اور کسانوں کی تحریکوں جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، تو دوسری جانب پاکستان کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ انھوں نے سنیچر کی علی الصبح انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس آپریشن کو ’بنیان مرصوص‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یاد رہے گذشتہ رات صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سمیت متعدد علاقوں میں