
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں جہاں ایک طرف مختلف ڈرامے اور تنازعات معمول بن چکے ہیں، وہیں ایک نیا واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ حال ہی میں ایک امریکی خاتون نے پاکستان کا رخ کیا، جس کا تعلق ایک پاکستانی نوجوان سے تھا۔ یہ خاتون اپنے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور شہریوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ناپسندیدہ سلوک کے حوالے سے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک پولیس اہلکار نے سرعام ایک شہری کو فائر مارا۔ اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد
تحریر: میڈکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ثمرہ زرین آج کل خشک سرد موسم کا راج ہے اور اس موسم میں عام زکام، فلو، گلے کی سوزش، جسم میں درد، بخار اور دیگر وائرل انفیکشنز میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ تمام بیماریاں بنیادی طور پر وائرس کی وجہ سے ہوتی ہیں،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانی کی آلودگی کے سنگین مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چین نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا ہے، ٹیکنالوجی اور معیشت کے میدان میں بے مثال کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے اپنے آپ کو عالمی سطح پر منوایا ہے۔ چین کی تازہ ترین ایجاد، ایک ربوٹک لڑکی، دنیا بھر میں توجہ کا مرکز
اسلام آباد (شہزاد انور ملک) پاکستان میں سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا غلط استعمال ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویوز، لائکس اور کمنٹس کے لیے بے ہودہ مواد کی اشاعت ایک عام رجحان بنتی جا رہی ہے۔
تحریر: شوکت علی وٹو حافظ آباد میں سول ڈیفنس محکمہ کی کارکردگی اور اس میں کرپشن کے الزامات نے حکومتی مشینری کو چیلنج کر دیا ہے۔ متعدد محکموں میں کرپشن کی نگرانی کرنے والے ادارے جیسے ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب اور دیگر انتظامی ادارے موجود ہیں، لیکن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سوشل میڈیا اور موبائل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ، نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے لیک ہونے کا ایک خطرناک رجحان ابھر کر سامنے آ رہا ہے، جس کے سنگین نتائج معاشرتی، اخلاقی، اور فردی سطح پر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ یہ
اسلام آباد (روشن پاکستنان نیوز) پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز کو ویسے تو گاہے بگاہے مخالفین تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، لیکن اس بار پاکستان کے دورے کیلئے آئے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ان کے مبینہ سفارتی مصافحے نے سوشل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈراموں میں فحاشی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور یہ ہمارے اسلامی معاشرے کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس وقت ڈرامہ لکھاری، پروڈیوسر اور دیگر متعلقہ افراد ایسے مواد پر کام کر رہے ہیں جس سے ہمارے معاشرتی