اتوار,  01 دسمبر 2024ء

تجزیاتی رپورٹ

آئینی ترمیم کی منظوری، حکومت کو سینیٹ میں بھی مشکلات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر حکومت سینیٹ میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ سینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو پڑنے کی صورت میں

قانونی دستاویزات کو سمجھنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق میں دلچسپ وجہ کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قانونی اصطلاحات ہر اس فرد کا ذہن گھما دیتی ہیں جو وکیل یا قانونی امور کا ماہر نہیں ہوتا۔ یہ اصطلاحات ایسی ہوتی ہیں کہ بہت زیادہ پڑھے لکھے افراد بھی اپنی قانونی دستاویزات کو پڑھ کر سمجھ نہیں پاتے۔ مگر قانونی دستاویزات کو پڑھنا بہت

 منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی، مجرم ندیم اختر کو 09 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم ندیم اختر کو سزا

قائداعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج!کیا محسنوں کیساتھ ایسا رویہ رکھا جاتا ہے؟تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست قائم کرکے برصغیرکا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں

خواتین کے نازک مسائل پر گفتگوڈاکٹرنبیہ کو مہنگی پڑگئیں، سوشل میڈیا صارفین نے دن میں تارے دیکھا دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں خواتین کے مسائل سے متعلق سوشل میڈیا پر مشہور ڈاکٹرنبیہ کو صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں نوجوان خواتین کی ماہواری سے متعلق انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ لڑکیاں جب جوانی کی عمر میں داخل

وارث خان،خاتون پر تیزاب پھینکنےکا واقعہ،سی پی اوکا فوری قانونی کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وارث خان کے علاقہ میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کی اطلاع کا معاملہ ،واقعہ کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا، وارث خان پولیس نے متاثرہ خاتون کے سابقہ شوہر شکیل

پاکستان میں سرکاری ملازمین کو بلااجازت سوشل میڈیا استعمال کرنے سے کیوں روکا گیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے پر مختلف حلقوں کی جانب سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ بعض ماہرین کہتے ہیں کہ یہ حکومت کا درست فیصلہ ہے، تاہم ڈیجیٹل رائٹس اور انسانی

برطانیہ : اسرائیل کو اسلحہ فراہمی پر محدود پابندی سے دونوں ملکوں میں مایوسی کا اظہار

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں چند ہفتے قبل قائم ہونے والی نئی حکومت نے برطانیہ کو بین الاقوامی سطح پر کسی قانونی چیلنجوں اور انسانی سطح پر شرمندگی سے بچانے کے لیے اسرائیل کو اسلحے کی ترسیل میں معمولی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم لیبر پارٹی کی اس برطانوی حکومت

نوجوان نے سوشل میڈیا پر فحش ویڈیوزاپ لوڈ کر کے پیسہ کمانے والوں کو کھری کھری سنادیں

مانچسٹر،اسلام آباد(محمد وقاص،شہزادانورملک سے)ہماری قوم کا یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ ہم نے جدید ذرائع اور ٹیکنا لوجی کا منفی استعمال کیا۔ جس کی بدولت ہم روبہ زوال ہوتے جارہے ہیں۔جبکہ دنیا بھر کے لوگوں نےانٹر نیٹ اور ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال سے دنیاوی ترقی کی تو کر لی۔

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کو نشر کرنے کی ذمہ دار ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ(Channel3Now) کو قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی چینل آئی ٹی وی کی جانب سے اس ویب سائٹ کیلئے پاکستان سے کام کرنے والے شخص کا نام