منگل,  17 مارچ 2026ء

تجزیاتی رپورٹ

خیبر پختونخوا پولیس خوارج کے نشانے پر؟

اسلام آباد (شہزاد انور ملک) حالیہ دنوں میں خوارج کی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے نہ صرف بلوچستان بلکہ خیبر پختونخوا کو بھی بدامنی کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ عناصر مسلسل پاکستان کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش

رمضان میں ٹک ٹاک کی سرگرمیاں: فحاشی اور بے ہودگی کے اثرات، معاشرتی اقدار کا چیلنج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رمضان کے مہینے میں جب مسلمان عبادت اور روحانیت میں مشغول ہوتے ہیں، اس دوران ٹک ٹاک پر سرگرمیاں ایک نیا اور متنازعہ پہلو اختیار کر گئی ہیں۔ ٹک ٹاک پر افطاری کے وقت لائیو آ کر مسلمان اپنی سرگرمیاں دکھا رہے ہیں، جو کہ

پی آئی اے کے حادثے پر عوام کا شدید غصہ: انجینئرنگ سٹاف اور انتظامیہ پر تنقید
پی آئی اے کے حادثے پر عوام کا شدید غصہ: انجینئرنگ سٹاف اور انتظامیہ پر تنقید

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی فلائٹ 306 کے حادثے سے بال بال بچنے کے بعد عوام میں شدید غصہ پایا گیا ہے۔ گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کے ایک پہیے کے جام ہونے کے باعث جہاز نے دوسرے پہیے پر لینڈنگ کی،

پاکستان میں رمضان کے دوران زکوۃ خوروں کا بڑھتا کاروبار، غریبی میں کمی کی بجائے اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)– رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں ایک نئی نسل کے “زکوۃ خور” نظر آنے لگے ہیں، جو پورے سال غائب رہنے کے بعد اس مقدس مہینے میں اچانک منظر عام پر آجاتے ہیں۔ ان افراد کو عام طور پر “زکوۃ خور” کہا جاتا

چیمپئینز ٹرافی اور بھارت کی ہٹ دھرمی

تحریر: وقار نسیم وامقٓ ایک وقت تھا جب بھارتی کرکٹ ٹیم شارجہ کے میدان میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلتے ہوئے کتراتی تھی، پاکستان اور ہندوستان کے میدانوں میں پاک بھارت میچ ہو جاتا تھا، تاریخ میں درج ہے کہ بھارت نے شارجہ میں پاکستان سے میچ کھیلنے

عروہ خان کی وائرل ڈانس ویڈیوز: نوجوان نسل کی اخلاقی اقدار پر سوالات اور معاشرتی تضاد
عروہ خان کی وائرل ڈانس ویڈیوز: نوجوان نسل کی اخلاقی اقدار پر سوالات اور معاشرتی تضاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر عروہ خان نامی ایک ڈانسر کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ ویڈیوز نہ صرف سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں، بلکہ ان پر مختلف حلقوں سے تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ ہمارے معاشرتی

اسلام آباد ایف نائن پارک میں خواتین پر تشدد کا واقعہ: کیا اسلامی معاشرہ ایسے اقدامات کی اجازت دیتا ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے قیمتی سامان لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ واقعہ 23 فروری 2025 کو

برین ڈرین اور برین گین پاکستان

وقار نسیم وامقٓ پاکستان میں برین ڈرین سے متعلق اکثر کہا جاتا ہے کہ ملکی حالات کے پیشِ نظر پاکستان سے برین ڈرین ہو رہا ہے اور اس کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں، اس بیانیہ سے متعلق تیزی عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد ان کے حامیوں

پاکستانی اور مغربی ممالک کے ہسپتالوں میں رویوں اور کارکردگی میں فرق

ڈاکٹر ثمرہ زریں میڈیکل سپیشلسٹ بچپن سے سنتی آئی تھی کہ یورپی ممالک کے ہاسپٹلز میں مریضوں کے ساتھ وی آئی پی ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے۔ غریب اور امیر مریض کی تفریق کے بغیر ہسپتال یا کلینک پہنچ جانے والے مریض کو پروفیشنل اور ذمہ دارانہ انداز سے ٹریٹ کیا

ٹرمپ کے تحقیر آمیز رویے کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی کا کامیاب دورہ برطانیہ – عالمی سیاست میں نیا موڑ، تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کی حالیہ سفارتی سرگرمیاں عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے زیلنسکی مسلسل مختلف ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکی