
اسلام آباد (اصغر علی مبارک)عوام دوست , متوازن بجٹ سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونےکی امید ہے , لیکن ایم ایف کے ساتھ جاری میٹنگ کے تحت عوام دوست اور متوازن بجٹ سے امید ہے کہ حکومت کی نئی اقتصادی پالیسیوں کے تحت پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا,وزیر خزانہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان میں کسان کو جو رگڑا لگایا جاتا ہےاس کی مثال دنیا میں کہی بھی نہیں ملتی ، چھ فیصد ترقی ہوتی نظر آتی ہے وہ بھی صرف کسان کی وجہ سےہے۔بدلے میں کسان کو کیا مل رہا ہے؟ کسان کو ختم کرنے کا مطلب
اسلام آباد(اصغر علی مبارک ) پاک بھارت وزرائے اعظم کا سوشل میڈیا پرحالیہ رابطہ سے کیا دونوں ملکوں کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے مبارک باد کے پیغام پر بھارتی وزیراعظم نے جوابی پیغام میں شہباز شریف کا شکریہ ادا
اسلام آباد(اصغرعلی مبارک)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے حالیہ کامیاب دورہ چین سے معاشی بحران پر قابو پانےمیں مدد ملےگی کیونکہ سی ای پی سی کے منصوبوں کے تناظر میں اربوں ڈالر کے درجنوں معاہدے کیے گئے ہیں اور وفاقی بجٹ سے قبل عوام کے لیے خوشخبری سے کم نہیں ہےوزیر
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے باجوداعلیٰ پولیس حکام نے مبینہ طور پر معاملے کو دبادیا ہے اورپنجاب حکومت کو اس بارے میں مکمل طور پرلاعلم رکھا جارہا ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ راجن پور میں کچے کے علاقے میں موجود ڈاکوؤں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نجی میڈیکل کالجز نے طلبہ سے سالانہ لاکھوں روپے اضافی فیس وصول کرلی، ایم بی بی ایس کا پانچ سالہ پروگرام 45 لاکھ روپے تک مہنگا کردیا گیا، 5 سالہ فیس ایک کروڑ 58 لاکھ 73 ہزار تک پہنچ گئی۔ غیر قانونی طور پر فیس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سقوط ڈھاکہ کا سیاہ دھبا پاکستان کی تاریخ میں 1971 کو لگا تھا، اس سال مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہو کر علیحدہ ملک بن گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے خلاف دشمنی کو عملی جامہ پہناتے ہوئے اس کے دو ٹکڑے
پچیس مارچ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط اور گزشتہ دنوں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنسوں سے بظاہر ایک تاثر ابھرتا دکھائی دیتا ہے کہ اس وقت پاکستان میں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان شاید کوئی
اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) نگراں دور حکومت میں غیرضروری گندم کی درآمد کی تحقیقات کافیصلہ کرلیا گیاہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں دور حکومت میں گندم کی درآمد سے تقریباً75 ارب روپے کا ٹھیکہ عوام کو لگا یا گیا ہے۔ بیرون ملک سے گندم منگوانے کے باعث قومی خزانے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی کی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق