تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔
ایران نے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز مکمل نہ کھولی تو سخت کارروائی ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی
برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے،جنگ کے سبب ائیرلائنزکےلیےایندھن کی ممکنہ قلت کاخطرہ بھی ہے۔
جنگ کےبعد سےجیٹ فیول کی قیمت دگنی ہوچکی ہے،جیٹ فیول کی قیمت میں اضافےسےائیرلائن ٹکٹوں میں اضافےکاخدشہ ہے۔











