اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے برقرار ہے۔
اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہے۔
سونا 1800 روپے سستا، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5010 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔











