

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسپتال پر فضائی حملے کے من گھڑت الزام پر افغان طالبان رجیم کو آئینہ دکھا دیا۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ دعویٰ وہ کر رہے ہیں جو نہتے شہریوں، مارکیٹوں، اسکولوں کو نشانہ بناتے ہیں،

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد پولیس نے آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ سہالہ، شہزاد ٹاؤن، سبزی منڈی،

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کابل میں ہدف افغان طالبان کے گولہ بارود اور ہتھیاروں کے علاوہ ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر سے گفتگو میں ڈی جی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث جمعہ 20 مارچ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ پاکستان اور سعودیہ مسلم ممالک میں تصادم روکنے کیلئے مشترکہ طور پر سرگرم اس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر علی لاریجانی آپکے فرزند اور محافظین کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے ایک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) معروف تجارتی بینکوں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) راولپنڈی کی ہدایت میں بھاٹہ گاؤں کی کمیونٹی کو منظم کرتے ہوئے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ گاؤں اسٹیٹ بینک راولپنڈی کا ڈیجیٹل ان ایبلڈ گاؤں ہے جہاں ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کو عام

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا امریکی افواج نے فوجی اڈوں سے نکل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے برقرار ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 49

مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں چوہدری رضوان نصیر مرالہ کی جانب سے ایک پروقار افطار ڈنر اور قوالی نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جو رائل نواب پیرامڈ ہال میں نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس خوبصورت تقریب میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ممتاز سماجی،