منگل,  10 مارچ 2026ء
ایل پی جی کی قیمتوں میں 100 روپے کلو تک کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی ہے۔

ایل پی جی کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

 مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت روس یا عمان سے ایل پی جی کا بندوبست کرے۔

مزید خبریں