جمعرات,  26 فروری 2026ء
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی لہر ٹوٹ گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ700 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 40  ہزار 562 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 444روپے ہوگیا ہے۔

سونا مزید مہنگا،فی تولہ نئی قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہوگئی

آج کی گراوٹ سے قبل فی تولہ سونے کا بھاؤ گزشتہ 7 سیشنز میں 26 ہزار 500روپے بڑھا تھا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ آج 7  ڈالر کم ہوکر 5 ہزار 178 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید خبریں