گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ ناجائزمنافع خوروں کیخلاف ان ایکشن۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ ناجائزمنافع خوروں کیخلاف ان ایکشن۔
ڈپٹی کمشنرمحمد طارق قریشی نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرسٹی نے ناجائرمنافع خوری پر رین بو سپرسٹورکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی زائد قیمتوں پرفروخت اورعائد کئے گئے جرمانہ کی عدم ادائیگی پرسپرسٹورسیل کردیا۔











