هفته,  20 دسمبر 2025ء
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بلٹ پروف گاڑی کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈزمانگ لئے گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے لئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے لئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے۔

مزیدپڑھیں:پی این سی اے میں 6مارچ کو میوزیکل پروگرام منعقد کیا جائیگا

اس حوالے سے ایوان وزیراعلیٰ نے سیکرٹری پنجاب کوخط لکھاہے جس میں کہاگیاہے کہ 2کروڑ 73لاکھ روپے کاضمنی بجٹ فوری طور پرجاری کیاجائے۔

فنڈز کی منظوری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے زیراستعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر اورمیچنگ میٹ خریدے جائیں گے۔

مزید خبریں