پیر,  23 نومبر 2026ء
انڈونیشیا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی ایک کینڈی فیکٹری میں گزشتہ روز لگنے والے آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 24 تک پہنچ گئی ہے۔

انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں موجود 30 افراد اب تک لاپتا ہیں  جن کی تلاش کی جارہی ہے۔

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنیوالے کرکٹرز کتنی لیگز کھیل سکیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حکام کے مطابق  فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں