جمعه,  14 نومبر 2025ء
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں3500 روپے اضافےکےبعد سونا 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا،ایسی طرح10 گرام سونے کی قیمت میں3001 روپے اضافےکےبعد 10 گرام سونا 1 لاکھ 88 ہزار 872 روپے پر پہنچ گیا۔جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کے اضافے سے 2103 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، چاندی کی فی تولہ قیمت میں 30 روپے کے اضافے سے قیمت 2 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں: کیا اروشی روٹیلا کا کیک واقعی سونے سے تیار کیا گیا تھا؟

مزید خبریں