جمعرات,  23 اپریل 2026ء
اسلام آباد: ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کرینگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کریں گے۔

 وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ آج بند رہے گی جب کہ سپریم کورٹ محدود عملے کے ساتھ کام کرے گی۔

راولپنڈی اسلام آباد میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بدستور بند ہیں۔

میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں: ٹرمپ

ریڈزون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کریں گے۔

مزید خبریں