کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ) نے کوہاٹ میں تیل وگیس کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے جانے والے نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے شعبے میں نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا ہے۔
گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
او جی ڈی سی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔











