پیر,  09 فروری 2026ء
آئی جی اسلام آباد نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورانِ دورہ انہوں نے پولیس افسران کو پیشہ ورانہ فرائض منصبی کی انجام دہی اور عوامی خدمت کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں۔

مزید پڑھیں: پولیس عوام کے تحفظ میں پہلی دفاعی لائن ہے،فیلڈ مارشل

ذرائع کے مطابق آئی جی نے پولیس اہلکاروں کو عوام کی حفاظت، فوری کارروائی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے حوالے سے خصوصی ہدایات بھی دیں تاکہ شہر میں امن و امان کے بہتر انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزید خبریں