اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کر دی گئی۔
میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔
میٹرو لنک نیٹ ورک پر بجلی کی لائن خراب ہونے سے شہری مرکز میں شدید خلل، سروسز میں تبدیلیاں
ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں الیکٹرک بس سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔











