اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے سپریم جوڈیشری کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر یوٹیوبر اسد تورہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم 5 گھنٹے تک اسد سے مختلف سوالات کرتی رہی، سوالات کے غیر تسلی بخش جواب دینے پر اسد کو حراست میں لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ایک اہلکار نے دیا۔