اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی مریم نواز کے ساتھ شیخ وقاص اکرم بنائی گئی تصویر میں کئی سوالات اٹھا دئیے اور یہی سمجھا جانے لگا کہ شیخ وقاص اکرم ن لیگ میں شامل ہو چکے ہیں جو کہ درست نہیں ، اور اسکی وضاحت سوشل میڈیا کی اس پوسٹ میں کی گئی ہے
Fake News. This is not a fresh picture of Sheikh Waqas Akram with Maryam Nawaz.
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) February 21, 2024
spokesperson Mariam Aurangzeb confirmed pic.twitter.com/d5Vpif8Dm7
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق درحقیقت یہ خبر جعلی ہے اور مریم نواز کے ساتھ وائرل ہونیوالی ان کی یہ تصویر پرانی ہے