منگل,  23  ستمبر 2025ء
ایران کی مرکزی گیس پائپ لائنوں پر اسرائیلی حملے کا انکشاف

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران مغربی عہدیداروں اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک تزویراتی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے اندر دو بڑی گیس پائپ لائنوں پر خفیہ حملے کیے، جس سے لاکھوں لوگوں کے گھروں میں گیس کی فراہمی میں تعطل پیدا ہوا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی حکام اور ایرانی ملٹری اسٹریٹجسٹ نے انکشاف کیا کہ اسرائیل کی جانب سے گیس پائپ لائن حملوں کے لیے ایرانی انفراسٹرکچر کے بارے میں گہرے علم اور محتاط ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔

مزیدپڑھیں:پیپلز پارٹی قیادت رات کے اندھیرے عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے،حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

اسرائیل نے مکمل معلومات کے حصول کے بعد دو پائپ لائنوں کو ایک ہی وقت میں متعدد مقامات پر حملوں سے تباہ کیا۔

مزید خبریں