کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)جمیعت علمائے اسلام (ف) بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اپنے ایک بیان میں مولانا عبدالواسع نے کہاکہ بلوچستان میں حکومت نہیں بنائینگے،
بیان میں انہوں نے کہاکہ پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، ہم کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔