منگل,  23  ستمبر 2025ء
برطانیہ بیاہ کر لائی پاکستانی لڑکی پر سسرالیوں کا بدترین تشدد

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں پاکستان سے بیاہ کر لائی گئی عنبرین فاطمہ سے نامناسب سلوک کرنے والے خاندان کے افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیڈز کراؤن کورٹ نے بیوی کو زہریلا مواد پلانے والے شوہر اصغر شیخ کو ان کے والد خالد شیخ اور والدہ شبنم شیخ کے ساتھ 7 سال 9 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا۔

تینوں افراد کو گزشتہ برس عنبرین فاطمہ شیخ نامی لڑکی کو جسمانی نقصان پہنچانے کا قصور وار قرار دیا گیا تھا۔

مزید خبریں