اتوار,  22 دسمبر 2024ء
8300سروس سے کتنےووٹرزنےفائدہ اٹھایا؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ویب ڈیسک :موبائل سروس بند ہونے سے پہلے 2 کروڑ ووٹرز نے 8300پرشناختی کارڈ نمبربھیج کر پولنگ سٹیشن کی معلومات  حاصل کیں۔

ذرائع کے مطابق صرف گذشتہ روز 80 لاکھ سے زائد ووٹرز کو8300 سروس سے تفصیلات دی گئیں۔موبائل نیٹ ورک بندش نہ ہوتی تو صرف آج 2 کروڑ سے زائد ووٹرز کو معلومات دی جاتیں،ذرائع گذشتہ عام انتخابات کے پول ڈے پر 2 کروڑ ووٹرز نے 8300 سروس سے معلومات سے استفادہ کیا تھا 

مزید خبریں