بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
توشہ خانہ کے نئے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دیا ہے۔

 

مزید خبریں