بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات ہورہی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایف بی آر میں ڈجیٹلائزیشن کا سفر شروع ہوچکا ہے۔

مزید خبریں