هفته,  12 جولائی 2025ء
فلسطین پراسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت انصاف 19 جولائی کو فیصلہ سنائے گی

دی ہیگ (روشن پاکستان نیوز)فلسطین پر اسرائیلی قبضےکےخلاف عالمی عدالتِ انصاف 19جولائی کو فیصلہ سنائے گی۔۔

درخواست 2022میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نےدائرکی تھی،جس میں عالمی عدالت انصاف سےمطالبہ کیا گیا تھا کہ 1967 سےفلسطینی علاقوں میں  اسرائیل کےقبضےسے متعلق غیر جانبدار رائے دے۔

سماعت رواں سال فروری میں ہوئی،باون ممالک اورتین عالمی تنظیموں نےفلسطین پر اسرائیلی قبضے کےخلاف مؤقف دیا،پاکستان نےبھی فلسطین کے حق خودارادیت اور آزادی کےلئے آواز بلند کی۔

مزید خبریں