هفته,  23 نومبر 2024ء
سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ،کب ؟ دیکھیں

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے کل قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح 10 بجےہوگا۔ذرائع کے مطابق بجٹ منظوری کےوقت احتجاج کی حکمت عملی بنائی جائے گی، تمام اراکین کو کل کے اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے.

مزید خبریں