جمعه,  27 دسمبر 2024ء
غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق 30 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 556,548 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567 افغان شہریوں میں 5412 مرد، 3458 خواتین اور 4697 بچے اپنے ملک چلے گئے، افغانستان روانگی کے لیے 632 گاڑیوں میں 512 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: برطانیہ پناہ کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا کیوں بھیج رہا ہے؟

مزید خبریں