اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔
بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔
بشریٰ بی بی کو گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر لے جایا گیا۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی جائے گی۔